متضاد الفاظ (Antonyms) MCQs 8 Score: 0 Attempted: 0/8 Subscribe 1. : لفظ “اندھیرا” کا متضاد کیا ہے؟ (A) تاریکی (B) اجالا (C) سایہ (D) غروب 2. : “سچ” کا متضاد کیا ہے؟ (A) جھوٹ (B) حق (C) ایمان (D) درست 3. : لفظ “محبت” کا متضاد کون سا ہے؟ (A) دوستی (B) بغض (C) ہمدردی (D) عزت 4. : “آسان” کا متضاد کیا ہے؟ (A) سہل (B) مشکل (C) نرم (D) قریب 5. : “دوست” کا متضاد کون سا ہے؟ (A) رفیق (B) دشمن (C) ساتھی (D) ہمسایہ 6. : لفظ “جلدی” کا متضاد کیا ہے؟ (A) دیر (B) فوراً (C) تیزی (D) چستی 7. : “مضبوط” کا متضاد کیا ہے؟ (A) ناتواں (B) طاقتور (C) ہلکا (D) وزنی 8. : “نیا” کا متضاد کیا ہے؟ (A) پرانا (B) تازہ (C) نیاپن (D) قدیم