اردو کے مشہور ادیب اور ان کے کام (Famous Writers and Their Works) MCQs 8 Score: 0 Attempted: 0/8 Subscribe 1. : “آبِ حیات” کس ادیب کی تصنیف ہے؟ (A) مولوی محمد حسین آزاد (B) سرسید احمد خان (C) پریم چند (D) شبلی نعمانی 2. : “آنگن” کس ناول نگار کا مشہور ناول ہے؟ (A) قرۃ العین حیدر (B) عصمت چغتائی (C) بانو قدسیہ (D) خدیجہ مستور 3. : “امراؤ جان ادا” کس کی تصنیف ہے؟ (A) مرزا ہادی رسوا (B) رشید احمد صدیقی (C) احمد ندیم قاسمی (D) پریم چند 4. : “شہاب نامہ” کس مشہور شخصیت کی آپ بیتی ہے؟ (A) قدرت اللہ شہاب (B) ممتاز مفتی (C) ابن انشا (D) اشفاق احمد 5. : “راجہ گدھ” کس ادیب کا مشہور ناول ہے؟ (A) بانو قدسیہ (B) عصمت چغتائی (C) احمد ندیم قاسمی (D) قرۃ العین حیدر 6. : “آگ کا دریا” کس مصنف کی تخلیق ہے؟ (A) قرۃ العین حیدر (B) بانو قدسیہ (C) عصمت چغتائی (D) خدیجہ مستور 7. : “گودان” کس مشہور ادیب کا ناول ہے؟ (A) بانو قدسیہ (B) پریم چند (C) مرزا ہادی رسوا (D) احمد ندیم قاسمی 8. : “کلیاتِ اقبال” کس شاعر کی مجموعہ کلام ہے؟ (A) فیض احمد فیض (B) علامہ اقبال (C) احمد فراز (D) میر انیس