میر تقی میر MCQs 10 Score: 0 Attempted: 0/10 Subscribe 1. : میر تقی میر کا اصل نام کیا تھا؟ (A) میر تقی علی (B) میر محمد تقی (C) میر حسن علی (D) میر محمد علی 2. : میر تقی میر کی پیدائش کب ہوئی؟ (A) 1723ء (B) 1710ء (C) 1725ء (D) 1730ء 3. : میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے؟ (A) دہلی (B) لکھنؤ (C) آگرہ (D) لاہور 4. : میر تقی میر کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟ (A) استادِ سخن (B) خدائے سخن (C) شاعرِ مشرق (D) دبیرِ سخن 5. : میر تقی میر کس عہد کے مشہور شاعر تھے؟ (A) عہدِ اکبر (B) عہدِ اورنگزیب (C) عہدِ محمد شاہ رنگیلا (D) عہدِ بہادر شاہ ظفر 6. : میر تقی میر زیادہ تر کس صنفِ سخن میں مشہور ہوئے؟ (A) مرثیہ (B) قصیدہ (C) غزل (D) مثنوی 7. : میر تقی میر کا انتقال کب ہوا؟ (A) 1810ء (B) 1815ء (C) 1812ء (D) 1820ء 8. : میر تقی میر کا انتقال کہاں ہوا؟ (A) دہلی (B) لکھنؤ (C) آگرہ (D) لاہور 9. : میر تقی میر کی مشہور تصنیف کا نام کیا ہے؟ (A) نکات الشعراء (B) ذکر میر (C) کلیاتِ میر حسن (D) دیوان غالب 10. : میر تقی میر کو اردو غزل میں کس مقام کا حامل سمجھا جاتا ہے؟ (A) بانی غزل (B) امام غزل (C) اصلاح کار (D) جدید غزل گو