T4Tutorials .PK

میر تقی میر MCQs

1. : میر تقی میر کا اصل نام کیا تھا؟

(A) میر تقی علی


(B) میر محمد تقی


(C) میر حسن علی


(D) میر محمد علی




2. : میر تقی میر کی پیدائش کب ہوئی؟

(A) 1723ء


(B) 1710ء


(C) 1725ء


(D) 1730ء




3. : میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے؟

(A) دہلی


(B) لکھنؤ


(C) آگرہ


(D) لاہور




4. : میر تقی میر کو کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟

(A) استادِ سخن


(B) خدائے سخن


(C) شاعرِ مشرق


(D) دبیرِ سخن




5. : میر تقی میر کس عہد کے مشہور شاعر تھے؟

(A) عہدِ اکبر


(B) عہدِ اورنگزیب


(C) عہدِ محمد شاہ رنگیلا


(D) عہدِ بہادر شاہ ظفر




6. : میر تقی میر زیادہ تر کس صنفِ سخن میں مشہور ہوئے؟

(A) مرثیہ


(B) قصیدہ


(C) غزل


(D) مثنوی




7. : میر تقی میر کا انتقال کب ہوا؟

(A) 1810ء


(B) 1815ء


(C) 1812ء


(D) 1820ء




8. : میر تقی میر کا انتقال کہاں ہوا؟

(A) دہلی


(B) لکھنؤ


(C) آگرہ


(D) لاہور




9. : میر تقی میر کی مشہور تصنیف کا نام کیا ہے؟

(A) نکات الشعراء


(B) ذکر میر


(C) کلیاتِ میر حسن


(D) دیوان غالب




10. : میر تقی میر کو اردو غزل میں کس مقام کا حامل سمجھا جاتا ہے؟

(A) بانی غزل


(B) امام غزل


(C) اصلاح کار


(D) جدید غزل گو




Exit mobile version