3. پابندی
کوئی شخص سیاہ پولیتھین بیگ یا پندرہ مائیکرون موٹائی سے کم کسی بھی پولیتھین بیگ کو تیار، فروخت، استعمال یا درآمد نہیں کرے گا، اور نہ ہی کوئی خوردنی یا غیر خوردنی اشیاء سیاہ پولیتھین بیگ یا پندرہ مائیکرون سے کم موٹائی والے کسی پولیتھین بیگ میں پیش کرے گا۔MCQs – Questions Answers
3
Score: 0
Attempted: 0/3