113۔ عدالت میں موجود شخص کے بارے میں کارروائی کا طریقہ (Procedure in respect of person present in Court)
اگر وہ شخص جس کے خلاف ایسا حکم نامہ (Order) جاری کیا گیا ہو عدالت میں موجود ہو،
تو وہ حکم نامہ اُسے پڑھ کر سنایا جائے گا،
یا اگر وہ چاہے تو اُس کا خلاصہ (Substance) اُسے سمجھا دیا جائے گا۔
MCQs – Questions Answers
4
Score: 0
Attempted: 0/4