دفعہ 2: تعریفات
(Definitions)
اس آرڈیننس (Ordinance) میں، جب تک سیاق و سباق (Context) کے مطابق کوئی اور مفہوم مراد نہ ہو، درج ذیل اصطلاحات (Expressions) کے معنی یہ ہوں گے:
(الف) “فیکٹری” (Factory) سے مراد وہ جگہ یا عمارت (Premises) ہے جہاں پولی تھین بیگز (Polythene Bags) تیار یا پیدا (Manufactured and Produced) کیے جاتے ہیں۔
(ب) “شخص” (Person) میں دکاندار (Shopkeeper)، فیکٹری مالک (Factory Owner)، ریڑھی والا (Hawker) اور دیگر شامل ہوں گے۔
(ج) “پولی تھین بیگ” (Polythene Bag) سے مراد پلاسٹک (Plastic) کی ایک معروف مصنوعات ہے جو پولی تھیلین دانوں (Polyethylene Granules) سے تیار کی جاتی ہے۔
(د) “حکومت” (Government) سے مراد حکومتِ پنجاب (Government of the Punjab) ہے۔
MCQs – Questions Answers
4
Score: 0
Attempted: 0/4