دفعہ 1: مختصر عنوان، دائرۂ اطلاق اور نفاذ
(Short title, extent and commencement)
(الف) اس آرڈیننس (Ordinance) کو “پنجاب پولی تھین بیگز (Polythene Bags) — کالے یا پندرہ مائیکرون (Fifteen Micron) سے کم موٹائی والے پولی تھین بیگز کی تیاری، فروخت، استعمال اور درآمد پر ممانعت آرڈیننس، 2002″ کہا جائے گا۔
(ب) اس کا اطلاق (Extent) پورے صوبہ پنجاب (Whole of the Punjab) پر ہوگا۔
(ج) یہ فوری طور پر نافذ العمل (Shall come into force at once) ہوگا۔
MCQs – Questions Answers
3
Score: 0
Attempted: 0/3