1. : خلاصہ نویسی کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
(A) تحریر کو مزید لمبا کرنا
(B) اصل مفہوم کو مختصر انداز میں پیش کرنا
(C) الفاظ کو مشکل بنانا
(D) جملوں کو بار بار دہرانا
2. : خلاصہ لکھتے وقت سب سے اہم چیز کون سی ہے؟
(A) غیر ضروری تفصیلات شامل کرنا
(B) مرکزی خیال کو واضح رکھنا
(C) تحریر کو لفظ بہ لفظ کاپی کرنا
(D) مشکل الفاظ کا اضافہ کرنا
3. : خلاصہ لکھتے ہوئے کون سی بات غلط ہے؟
(A) غیر ضروری باتوں کو نکال دینا
(B) اپنے الفاظ میں لکھنا
(C) اصل تحریر کی زبان و بیان کو برقرار رکھنا
(D) اپنی ذاتی رائے شامل کرنا
4. : خلاصہ کی سب سے بڑی خصوصیت کیا ہے؟
(A) طوالت
(B) اطناب
(C) اختصار
(D) مشکل پسندی
5. : خلاصہ لکھنے کے بعد کس چیز کو لازمی دیکھنا چاہیے؟
(A) الفاظ کی تعداد زیادہ ہو
(B) تحریر کی زبان آسان اور سادہ ہو
(C) غیر متعلقہ باتیں زیادہ ہوں
(D) مرکزی خیال چھپ جائے