T4Tutorials .PK

اردو کے مشہور ادیب اور ان کے کام (Famous Writers and Their Works) MCQs

1. : “آبِ حیات” کس ادیب کی تصنیف ہے؟

(A) مولوی محمد حسین آزاد


(B) سرسید احمد خان


(C) پریم چند


(D) شبلی نعمانی




2. : “آنگن” کس ناول نگار کا مشہور ناول ہے؟

(A) قرۃ العین حیدر


(B) عصمت چغتائی


(C) بانو قدسیہ


(D) خدیجہ مستور




3. : “امراؤ جان ادا” کس کی تصنیف ہے؟

(A) مرزا ہادی رسوا


(B) رشید احمد صدیقی


(C) احمد ندیم قاسمی


(D) پریم چند




4. : “شہاب نامہ” کس مشہور شخصیت کی آپ بیتی ہے؟

(A) قدرت اللہ شہاب


(B) ممتاز مفتی


(C) ابن انشا


(D) اشفاق احمد




5. : “راجہ گدھ” کس ادیب کا مشہور ناول ہے؟

(A) بانو قدسیہ


(B) عصمت چغتائی


(C) احمد ندیم قاسمی


(D) قرۃ العین حیدر




6. : “آگ کا دریا” کس مصنف کی تخلیق ہے؟

(A) قرۃ العین حیدر


(B) بانو قدسیہ


(C) عصمت چغتائی


(D) خدیجہ مستور




7. : “گودان” کس مشہور ادیب کا ناول ہے؟

(A) بانو قدسیہ


(B) پریم چند


(C) مرزا ہادی رسوا


(D) احمد ندیم قاسمی




8. : “کلیاتِ اقبال” کس شاعر کی مجموعہ کلام ہے؟

(A) فیض احمد فیض


(B) علامہ اقبال


(C) احمد فراز


(D) میر انیس




Exit mobile version